اگر آپ کو 8171 سے میسج وصول ہوا ہے اور رقم نہیں ملی تو ضرور پڑھیں 2021

 



احساس ایمرجنسی کیش کی جانب سے اگر آپ کو اپنے والدین یا شریک حیات کی اہلیت کا پیغام موصول ہوا ہے اورانکی وفات ہو چکی ہے تو آپ080026477 پر رابطہ کریں۔مرحومین کے نام اہلیت کے جاری کردہ پیغام کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ انکے ورثاء نے نادرا کے ریکارڈ میں اموات کا اندراج نہیں کروایا



اگر ادائیگی کے وقت آپکی انگلیوں کے نشانات کی بائیومیٹرک تصدیق نہیں ہوتی تو آپکو نادرا کے قریبی دفتر سے تصدیق کروانی ہوگی۔ آپ کی سہولت کیلیئے نادرا کے دفاترکھلوائے جائیں گے


1️⃣ Apply For Ehsas Kifalat Program

2️⃣ How To Apply Ehsas Rashan Program



جن افراد کے شناختی کارڈ یکم ستمبر2019 کے بعد زائدالمیعاد ہو چکے ہیں وہ اپنے پرانے شناختی کارڈ کی بنیاد پر رقم وصول کر سکتے ہیں



1️⃣ How To Get RS.12000/-

2️⃣ Apply For Ehsas Kifalat Card

یادرکھیئے پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں آپ حبیب بنک کے نامزد ریٹیلرز کے ذریعے جبکہ خیبرپختونخواہ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں آپ بنک الفلاح کے نامزد ریٹیلرز سے رقوم وصول کر سکتے ہیں



اگر آپ ایسے ضلع یا صوبہ میں مقیم ہیں جو آپکے شناختی کارڈپر درج پتے سے مختلف ہے تو آپ ادائیگی کیلیئے نامزد بنکوں سے کسی بھی دوسرے ضلع یا صوبے میں ادائیگی کا ایس ایم ایس دکھا کر بائیومیٹرک تصدیق کے ذریعے رقم وصول کرنے کی معلومات حاصل کر سکتے ہیں



مثال کے طور پر اگر آپ کے شناختی کارڈ کا پتہ خیبر پختونخواہ کا ہے اور آپ اس وقت کراچی میں ہیں تو آپ بنک الفلاح کی کسی بھی برانچ میں جا کر کراچی میں پیسے نکالنے کی معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔



احساس کفالت پروگرام کی مبلغ 12000 روپے کے SMS بروز جمعہ صبح 8 بجے ملنا شروع ہو جائیں گیں۔ پہلے مرحلہ میں جن خواتین کو بی آئی ایس پی کی رقم مل رہی تھی انکو رقم ملے گی۔


1️⃣ Apply Ehsas Imdad Program

2️⃣ Apply Ehsas Scholarship 2021

 


دوسرے مرحلے( کُچھ دن بعد) میں 8171 والے افراد کو 12000 رقم ملے گی کل سے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام انشااللہ مسیج آپ کے موبائل پر آنا شروع ہو جائیں گے .


 


جن لوگوں کو اہل کا مسیج آے تھے ان کو مسیج اس نمبر پر ہی آے گا جس سے اس نے شناختی کارڈ بھیجا گیا تھا اس لیے کچھ لوگوں اپنے محلہ چک کے لوگوں کے مسیج بھیجے ان تک پیغام پہنچانا آپ کا فرض ہے دوسری بات جس کے نام پر پیسے آے گا اس کے بائیو میٹرک انگھوٹھے لگوانے کے بنا پیسے نہی ملے گا


 


دوسری بات پیسے کا جب میسج آے گا تو اس کے ساتھ ساتھ آپ کو تاریخ بھی بتادی جاے گی آپ کس دن پیسے وصول کرسکتے رش کم کرنے کےلیے یونین کونسل لیول پر بھی لوگوں کو تاریخ دی جاسکتی ہے کے آپ اس تاریخ پیسے وصول کرسکتے کچھ لوگ بنا تاریخ دیکھے بھی دوکانوں پر بنکوں میں پہنچ جاے گا اس لیے اس پیغام کو آگے شئیر کرو تاکہ ہماری مائیں بہنیں زلیل نا ہو کیونکہ ان کو پیسے اسی دن ملے گا جس دن کا آپ کو مسیج آے گا

1️⃣ Get Free Ehsas Kifalat Card

2️⃣ How To Register On Ehsas Kifalat Program

آج سے حکومت کے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کا آغاز ہوگا اور مستحق خاندانوں میں امدادی رقم تقسیم کی جارہی ہے۔



احساس پروگرام کے تحت مستحقین کے لئےمختلف سرکاری اسکولز میں سینٹرزقائم کیے گئے ہیں جو صبح 8 بجے سےشام 5 بجے تک کھلے رہیں گے، امدادی رقوم کی تقسیم کے لئے محکمہ تعلیم سمیت بینک کا عملہ تعینات ہے، ہر مستحق خاندان کو بائیومیٹرک تصدیق کے بعد 12000 روپے کی امدادی رقم دی جارہی ہے، مستحقین خواتین کی سہولت کے لیے ان کے گھروں کے قریب سینٹر بنائے گئے ہیں۔



حکومت کے قائم کردہ مراکز اور نجی بینک کے اے ٹی ایمز کے ذریعے یہ رقم دی جارہی ہے۔ حکام کے مطابق احساس پروگرام کی شفافیت کو برقرار رکھنے کے لئے اور کورونا وائرس سے محفوظ رہنے کے لئے تمام اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔ امداد کے حصول کے لئے 8171 پر ایس ایم ایس سروس کے ذریعے اب تک 4 کروڑ چالیس لاکھ پیغامات موصول ہوچکے ہیں۔


Post a Comment

Previous Post Next Post