احساس کفالت پروگرام کی ریجسٹریشن کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو احساس کفالت پروگرام کی اپلیکشن ڈاؤنلوڈ کرنی پڑے گی نیچے لنک پر کلک کریں اور اپلیکیشن ڈاؤنلوڈ کریں
![]() |
سب سے پہلے download Now پر کلک کریں
اس کے باد اپلیکیشن ڈاؤنلوڈ ہونے لگے گی آپ نے ڈاؤنلوڈ پر کلک کرنا ہے
اس کے بعد آپ نے اس اپلیکشن کو انسٹال کر لینا ہے اپنے موبائل میں
اس اپلیکشن کو آپ جب کھولو گے تو ایسی نظر آئے گی
جب آپ اس کو کھول لیں گے تو پہلے نمبر پر احساس کفالت پروگرام کا آپشن دیا گیا ہے اس پر کلک کرنا ہے
پھر آپ کے سامنے احساس کفالت پروگرام کی ریجسٹریشن فارم کھل جائے گا اور اس پر اپنی ریجسٹریشن مکمل کر لیں اور مزید آپشن کے مزے لیں اس اپلیکشن میں
⤵️⤵️⤵️⤵️⤵️⤵️⤵️⤵️⤵️⤵️⤵️⤵️
ڈاؤنلوڈ کریں Download Now
Tags
ehsaas cash program